عرب ممالک کے پاس موجود تیل کے ذخائر جلد ختم ہونے والے ہیں ، اسکے بعد انکے ساتھ کیا ہو گا ؟ آئی ایم ایف کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی
لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو 2034 تک ان کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کے بارے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے تیل کا مستقبل اور مالی استحکام کے زیر عنوان اپنیContinue Reading