جسم کے خاص حصوں پر کپڑوں کی بجائے سونے کے زیور۔۔۔۔ اداکارہ میا خلیفہ کی ہوشربا تصاویر وائرل

بیروت (ویب ڈیسک) ماضی کی بے باق اداکارہ میا خلیفہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ سب کے لئے صبح بخیر، سوائے اس کے کہ بین الاقوامی ٹریبونل نے ایک دھاوا بھولا گیا جس میں ہم نے ذمہ دار افراد کی بجائے کسی مشہور دھاوا بھولنے

والی تنظیم کی تحقیقات میں تقریباً 1بلین ڈالزخرچ کیے‘‘۔ دوسری جانب انہوں نے اپنی ایک ویڈیو پیغام میں کہا فنڈز جمع کرنے کیلئے ایک ویب سائٹ بھی بنائی ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ 100% عطیہ کیا جائے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے متاثرین کی مدد کے لیے دیگر بڑی شخصیات کے ساتھ لبنانی نژاد فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ بھی سرگرم ہیں جنہوں نے پہلے اپنا معروف چشمہ اور دیگر ذاتی اشیاءنیلام کرکے حاصل ہونے والی رقم ریڈکراس لبنان کو عطیہ کی اور اب انہوں نے اس مقصد کے لیے ایک اور انتہائی انوکھا طریقہ اپنا لیا ہے۔ اداکارہ نے مداحوں سے کہا ہے کہ جو شخص بھی ان کے ذریعے اپنے سابق محبوب یا محبوبہ کو جلانا اور حسد میں مبتلا کرنا چاہتا ہے وہ انہیں ’کیمیو‘ (Cameo)پر ڈائریکٹ میسیج کرے۔ اپنے کیمیو پیج کا لنک میا خلیفہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ کی بائیو میں دے رکھا ہے۔پورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے اپنا معروف چشمہ نیلام کرنے کا اعلان کیا تھا جو گزشتہ دنوں 1لاکھ ڈالر (تقریباً 1کروڑ 68لاکھ روپے) میں فروخت ہو گیا ہے اور انہوں نے یہ رقم ریڈکراس لبنان کو عطیہ کر دی ہے۔