شرم جب آتی نہیں تو شرمائیں کیا۔۔!! آئمہ بیگ بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں، ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ کی شادی کی تقریب میں ڈانس وڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کی ایک ایسی وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ معروف فوٹو گرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں ان کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ دونوں فنکار بالی ووڈ کی مشہور

فلم ’پھربھی دل ہے ہندوستانی‘ کے گانے ’تویارتوہی دل دارتو ہی میرا یار‘ پررقص کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ آئمہ بیگ اپنی گائیکی کے لیے تومشہورہیں ہی اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو جگا چکی ہیں تاہم وہ اپنے پروفیشن کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصی فعال رہتی ہیں۔