منہ میں آگ کانوں سےد ھواں ۔۔۔ نامور خاتون صحافی غریدہ فاروقی کی زندگی کا ایک ایسا روپ سامنے آگیا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ غریدہ فاروقی سے تو آپ واقف ہی ہونگے ۔ انکے تجزیے ، تبصرے اور تحاریریں بھی آپ کی نظر سے گزری ہونگی ، مگر آج ہم آپ کو انکی زندگی کے ایک ایسے رخ سے آگاہ کریں گے ، جس سے شاید آپ ناواقف ہونگے ۔

غریدہ فاروقی کے ایک حالیہ ٹویٹ کے مطابق انہوں نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ایک فوڈ فیسٹول میں شرکت کی ۔ اس فیسٹیول میں اپنی قریبی دوستوں کے ساتھ شرکت کی تصاویر بھی انہوں نے ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں ، مگر اس ٹویٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں ایک پان شاپ پر غریدہ فاروقی نے فائر پان یعنی آگ والا پان بھی کھایا ۔ یہ پان کھا کر غریدہ فاروقی پر کیا گزری ہو گی ، یہ تو وہی بتا سکتی ہیں ، لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو اپنے کانوں سے دھواں نکلتا ضرور محسوس ہو گا ۔

https://twitter.com/i/status/1196078233609031680

2 Comments

  1. I just want to tell you that I’m beginner to weblog and definitely enjoyed you’re blog site. Almost certainly I’m want to bookmark your site . You surely come with beneficial writings. Thanks a bunch for revealing your blog site.

  2. I just want to mention I am just newbie to weblog and actually loved your web-site. Almost certainly I’m likely to bookmark your blog . You actually come with awesome article content. Regards for sharing your webpage.

Leave a Reply

Your email address will not be published.