پتوکی (این این آئی )سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بروز گاری میں اضافہ ہوا ہے ،تبدیلی سرکار ایک زرعی ملک کو تباہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ،نوازشریفContinue Reading

پتوکی (ویب ڈیسک )اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کا چینی کے گودام پر چھاپہ۔300 چینی کی بوریاں برآمد گودام کو سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے چوک جھلار کےContinue Reading

جیکب آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیاں معاملات طے،میری ٹائمس افیئرس کی وزارت ایم کیو ایم کو دینے کا فیصلہ،علی زیدی کو وزارت سے ہاتھ دھونا پڑے گاامین الحق وزیر بنیں گے ذرائع کا دعوی تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم پاکستان کےContinue Reading

کشمور (این این آئی)سندھ کے ضلع کشمور میں 2004ء میں بھینس چوری کا تنازع خوں ریز قبائلی تصادم میں تبدیل ہوا جس کے دوران اب تک 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں تاہم تنازعہ ختم نہ ہو سکا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑنے اور مارےContinue Reading

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داما د کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر آج سماعت ہو گی، جس میں کہا گیا سیشن عدالت نے قانونی جواز کے بغیر ضمانت منظور کی ، فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرContinue Reading

لاہور (ویب ڈیسک ) ایس ایس پی مفخر عدیل کی پُراسرار گمشدگی کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کو ان کے قریبی دوست اسد بھٹی کے موبائل فون سے اہم تفصیلات مل گئی ہیں۔ پولیس نے مفخر عدیل کی گمشدگی کی تحقیقات کے دوران ان کے دوست اسد بھٹی کوContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر داخلہ نے احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر باقاعدہ ردِعمل دے دیا ہے۔وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ ریاست اس معاملے سے باخبر ہے۔تفصیلات کے مطابق طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کے بعد وزارت داخلہ کی جانبContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے تمام پنشنرز کا ڈیٹا آن لائن کر دیا ہے۔ای او بی آئی کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا آن لائن کر دیا گیا ہے۔جس کے بعد اب تمام پنشنرز محکمے کی ویب سائٹ پر جا کر پنشن سےContinue Reading

پنڈی بھٹیاں (ویب‌ڈیسک ) پنڈی بھٹیاں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر سوتیلے بھائی نے بہنوں کو درندگی کانشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں میں اجتماعی زیادتی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائی نے دوستوں کے ساتھ مل کر سوتیلی بہنوں کی عزت لوٹContinue Reading

لاہور (ویب ڈیسک ) سکول میں چھٹی ہونے کے بعد نوجوان لڑکے اور سکول ٹیچر کے مابین کیا ہوتا تھا؟ رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان طالب علم کا کہنا ہے کہ فائزہ نامی ٹیچر سکول میں نئی آئی تھی۔اس نے آہستہ آہستہContinue Reading